الارض للہ پالتا ہےبیج کومٹی میں تاریکی میں کون کون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟ کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادسازگار خاک یہ کس کی ہے،کس کاہے نورانقلاب؟ کس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب موسموں کوکس نےسکھلائی ہے خوۓانقلاب؟ Read more »http://www.saqinaama.blogspot.com
نصیحتبچۂشاہین سے کہتا تھا عقاب سالخورداے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریںہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نامسخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگیںجو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے پسروہ مزا شاید کبوتر کے لہومیں بھی نہیں Read more »http://www.saqinaama.blogspot.com