Must Comment and Share

21 May 2019

Al Araz E Allah....Allama Iqbalالارض للہ



الارض للہ
پالتا ہےبیج کومٹی میں تاریکی میں کون
کون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟
کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادسازگار
خاک یہ کس کی ہے،کس کاہے نورانقلاب؟
کس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب
موسموں کوکس نےسکھلائی ہے خوۓانقلاب؟

No comments:

Post a Comment

Search This Blog