Must Comment and Share

21 May 2019

Nasihat....Allama Iqbal۔۔۔۔

Nasihat....Allama Iqbal

نصیحت
بچۂشاہین سے کہتا تھا عقاب سالخورد
اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگیں
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے پسر
وہ مزا شاید کبوتر کے لہومیں بھی نہیں

No comments:

Post a Comment

Search This Blog